Results 1 to 2 of 2

Thread: یہی تو ہیں لاجواب آنکھیں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 یہی تو ہیں لاجواب آنکھیں

    گلاب آنکھیں شراب آنکھیں,
    یہی تو ہیں لاجواب آنکھیں

    انہیں میں الفت انہیں میں نفرت
    سوال آنکھیں عذاب آنکھیں

    کبھی نظر میں بلا کی شوخی
    کبھی سراپا Ø+جاب آنکھیں

    کبھی چھپاتی ہیں راز دل کے
    کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں

    کسی نے دیکھیں تو جھیل جیسی
    کسی نے پائی شراب آنکھیں

    وہ آئے تو لوگ مجھ سے بولے
    Ø+ضور آنکھیں جناب آنکھیں

    عجب تھا یہ گفتگو کا عالم
    سوال کوئی جواب آنکھیں

    یہ مست مست بے مثال آنکھیں
    نشے سے ہر دم نڈھال آنکھیں

    اٹھیں تو ہوش Ùˆ Ø+واس چھینیں
    گریں تو کر دیں کمال آنکھیں

    کوئی ہے انکے کراہ کا طالب
    کسی کا شوق وصال آنکھیں

    نہ یوں جلیں نہ یوں ستائیں
    کریں تو کچھ یہ خیال آنکھیں

    ہیں جینے کا اک بہانہ یارو
    یہ روØ+ پرور جمال آنکھیں

    درّاز پلکیں وصال آنکھیں
    مصوری کا کمال آنکھیں

    شراب رب Ù†Û’ Ø+رام کر دی
    مگر کیوں رکھی Ø+لال آنکھیں

    ہزاروں ان سے قتل ہوئے ہیں
    خدا کے بندے سنبھال آنکھیں.
    2gvsho3 - یہی تو ہیں لاجواب آنکھیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یہی تو ہیں لاجواب آنکھیں

    2gvsho3 - یہی تو ہیں لاجواب آنکھیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •